سندھ میں موجودہ سیزن کے دوران پیاز کی مجموعی پیداوار 39 فیصد، بلوچستان میں 35 فیصدتک جاپہنچی

اتوار 28 مئی 2017 16:00

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2017ء) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ پیاز کی پیداوار میں سندھ پہلے ، بلوچستان دوسرے ، پنجاب تیسرے ، خیبر پختونخوا چوتھے نمبر پر آگیا ہے ، سندھ میں پیاز کی مجموعی پیداوار 39 فیصد ، بلوچستان میں 35 فیصد، پنجاب میں 18فیصد ، خیبر پختونخوامیں 8فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایاکہ پیاز کی پیداوار کے لحاظ سے ہمارا ملک نہ صرف خود کفیل ہو چکاہے بلکہ پیاز کو دوسرے ممالک کو برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ بھی کمایا جا رہاہے۔ انہوں نے بتایاکہ رواں مالی سال کے دوران پیاز کی شاندار پیداوار کے باعث برآمد میں اضافے کا امکان ہی

متعلقہ عنوان :