جن کی اپنی کارکردگی صفر ہے وہ گرڈ سٹیشنز پر حملے کررہے ہیں‘ امیر مقام
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ گرڈ اسٹیشن پر حملے کا از خود نوٹس لیں‘ شہباز شریف دو سال میں توانائی منصوبہ مکمل کرسکتے ہیں تو پرویز خٹک کیوں نہیں‘ پچاس فیصد سے زائد لائن لاسز کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں کمی لائینگے‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت آئی تو دہشت گردی‘ توانائی بحران اور معاشی چیلنجز درپیش تھے آج ملک میں بجلی کی پیداوار 17 ہزار میگا واٹ سے زائد ہے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا پریس کانفرنس سے خطاب
اتوار 28 مئی 2017 15:40
(جاری ہے)
امیر مقام نے کہا کہ تربیلا فور پر دن رات کام تیزی سے جاری ہے یقین ہے آئندہ سال بجلی کی پیداوار طلب سے کہیں زیادہ ہوگی۔
جن کی اپنی کارکردگی صفر ہے وہ گرڈ اسٹیشنز پر حملے کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ بجلی کے مسئلے پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ گرڈ اسٹیشن پر حملے کے خلاف از خود نوٹس لیں۔ شہباز شریف دو سال میں توانائی منصوبہ مکمل کرسکتے ہیں تو پرویز خٹک کیوں نہیں۔ امیر مقام نے کہا کہ پی ٹی آئی نے چار سال میں ایک میگا واٹ بجلی کا منصوبہ بھی نہیں بنایا۔ پچاس فیصد سے زائد لائن لاسز کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں کمی لائینگے۔ (ن غ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.