آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ (آج) آسٹریلیا کے خلا ف مد مقابل ہوگا

اتوار 28 مئی 2017 15:11

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ (آج) پیر کو آسٹریلیا کے خلاف مدمقابل ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگی اس سلسلے میں ٹیموں کے مابین وارم اپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ )آج( پیر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے وارم اپ میچ میں گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز کو 2 وکٹوں سے شکست دی۔

متعلقہ عنوان :