انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (آج) کھیلا جائیگا

اتوار 28 مئی 2017 15:11

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (آج) پیر کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ،ْپہلے میچ میں انگلینڈ نے 72 رنز اور دوسرے میچ میں 2 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :