آئی ٹی کے شعبے کی تیز تر ترقی کیلئے ڈیجیٹل پاکستان پالیسی مرتب کرنے پرکام شروع

ْپالیسی کی دستاویز تیاری کے بعد منظوری کے لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کی جائیگی‘ ذرائع

اتوار 28 مئی 2017 15:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات نے آئی ٹی کے شعبے کی تیز تر ترقی کیلئے ڈیجیٹل پاکستان پالیسی مرتب کرنے پرکام شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پالیسی کی دستاویز تیاری کے بعد منظوری کے لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کی جائے گی ۔پالیسی سے اگلے دور کی ڈیجیٹل خدمات، اپیلیکشنز اورمواد کی تیز تر فراہمی کے لئے جدید تصورات و جزئیات کے ساتھ ٹھوس ڈیجیٹل اقتصادی نظام کیلئے بنیاد فراہم ہوگی۔

متعلقہ عنوان :