پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن منایا گیا

اتوار 28 مئی 2017 15:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن منایا گیا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموںکے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے خواتین کی صحت اور حقوق کو موضوع بنایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :