Live Updates

نوازشریف کی عمران خان سےنفرت،نااہل کروانےکی تیاری مکمل کرلی،اینکرپرسن ڈاکٹرشاہدمسعود

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 28 مئی 2017 14:24

نوازشریف کی عمران خان سےنفرت،نااہل کروانےکی تیاری مکمل کرلی،اینکرپرسن ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔28مئی2017ء) : اینکرپرسن ڈاکٹرشاہدمسعودنے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف عمرا ن خان سے ذاتی طورپرنفرت کرتے ہیں۔جن کااظہاران کے جلسوں ،باتوں اور ان کی ٹیم جوپی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرتی ہے۔اس میں واضح ہوتاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ٹی وی پروگرام میں گفتگوکتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے عمران خان کونااہل کروانے کی مکمل تیاری کرلی ہے۔جس میں آئندہ ہفتے مزیدتیزی آئے گی۔کیونکہ نوازشریف سمجھتے ہیں کہ اگروہ جے آئی ٹی میں نااہل ہوتے ہیں توعمران خان کوبھی نااہل ہوناچاہیے۔شاہدمسعودنے کہاکہ عمران خان نے نوازشریف کے ساتھ ایک سال میں جوکیاہے وہ ان کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات