قومی سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی تربیت کے بعدکوریا سی(کل) وطن واپس پہنچیں گے

اتوار 28 مئی 2017 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) قومی سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی اور خواتین کھلاڑی فرح یاسمین تربیت کے بعدکوریا سی(کل) منگل کی شب اسلام آبادپہنچیں گے، واضح رہے کہ سردار نزاکت علی ایک ماہ قبل انٹرنیشنل سائیکلنگ فیڈریشن کی خصوصی دعوت پر انٹرنیشنل ورلڈ ٹریننگ سنٹر کوریا میں کھلاڑیوں کو تربیت دینے لئے گئے تھے کیونکہ سردار نزاکت نے 2016 ء کو لیول ون اور ٹو کے کورس میں ٹاپ کیا تھا اس لئے ان کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :