حسین نواز کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا غیرمعمولی بات نہیں ،ْنعیم الحق

حسین نواز کے پاس جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں تھا ،ْانٹرویو

اتوار 28 مئی 2017 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمانعیم الحق نے کہاہے کہ حسین نواز کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا غیرمعمولی بات نہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ حسین نواز کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا کوئی غیرمعمولی بات نہیں ۔ انہونے کہاکہ جے آئی ٹی کو پہلے ہی اختیار دیا گیا تھا کہ وہ کسی کو بھی بلا سکتے ہیں ،ْحسین نواز کے پاس جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں تھا ۔

متعلقہ عنوان :