شریف فیملی پہلے دن سے جواب دے رہی ہے ،ْ مریم اور نگزیب

حسین نوازکی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی ،ْنعیم الحق او ر ان کی جماعت احتساب کو کیا جانیں ،ْوزیر مملکت

اتوار 28 مئی 2017 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ شریف فیملی پہلے دن سے جواب دے رہی ہے ،ْ حسین نواز شریف نوٹس ملتے ہی جے آئی ٹی میں پیش ہوگئے ،ْ نعیم الحق اور پی ٹی آئی احتساب کو کیا جانیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاکہ شریف فیملی پہلے دن سے جواب دے رہی ہے ،ْجے آئی ٹی کو چاہیے تھا کہ اس معاملے میں تھوڑا انتظار کرتی۔انہوںنے کہاکہ حسین نواز کو ہفتہ کو لاہور میں نوٹس ملا اور وہ اتوار کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ،ْنعیم الحق او ر ان کی جماعت احتساب کو کیا جانیں۔