عظمیٰ رحمان خٹک نے ایجوکیشن میں ایم فل کرلیا

اتوار 28 مئی 2017 12:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء)انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ پشاور یونیورسٹی کی سکالر عظمیٰ رحمان خٹک نے ڈاکٹر امجدریباکی زیرنگرانی ایجوکیشن میں ایم فل کرلیا۔

(جاری ہے)

ان کے ایکسٹرنل ایگزامینرعبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈاکٹر امیرزمان تھے انسٹیٹیوٹ میں منعقدہ امتحانی نشست میں سکالرنے اپنی تحقیق کا کامیابی سے دفاع کیا۔