سکالر فہید بنگش نے پلانٹ بریڈنگ اینڈ جنیٹکس میں پی ایچ ڈی کرلی

اتوار 28 مئی 2017 12:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء)زرعی یونیورسٹی پشاور کے شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جنیٹکس کے ریسرچ سکالر فہید بنگش نے میرٹیوریس پروفیسر ڈاکٹر فدامحمدکی زیر نگرانی گندم کی پیدوار کے مختلف عوام اور نائٹروجن کھاد کے استعمال کا جنیاتی تجربہ کے موضوع کے تحر پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرکے اپنے تھیسزکا کامیابی سے دفاع کیا۔

(جاری ہے)

ان کی تحقیق کی جانچ جرمنی اور امریکا کے پروفیسرز نے کی۔