لیکچرار ساجد خان نے کمپیوٹر سائنسز میں ایم فل کرلیا

اتوار 28 مئی 2017 12:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء) زرعی یونیورسٹی پبلک سکول اینڈ کالج کے لیکچرار ساجد خان آفریدی نے یونویرسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ سٹڈیز سے کمپیوٹر سائنس میں ایم فل کرلیا۔

(جاری ہے)

ان کے سپروائزر پروفیسر محب الله تھے‘ سکالر نے منعقدہ امتحانی نشست میں اپنی تحقیق کا کامیابی سے دفاع کیا۔