اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ کی نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں شرکت ،گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا

اتوار 28 مئی 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں شرکت کر کے گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ عینی طارہ نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں میزبان واسع چوہدری کے سوالوں کے خوبصورت انداز میں جوابات دینے کے ساتھ گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا ۔پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما منظو روٹو نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :