اداکارہ نگار چوہدری عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

اتوار 28 مئی 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) اسٹیج کی اداکارہ نگا ر چوہدری عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہو گئیں ۔ نگار چوہدری دو ہفتے تک سعودی عرب میں قیام کریں گی اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے ساتھ مقدس مقامات کی زیارت بھی کریں گی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ نگار چوہدری سے قبل اداکارہ ماہ نور بھی اپنی والدہ کے ہمراہ عمرے کے لئے حجاز مقدس روانہ ہو چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :