پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد (آج )گیارہ بجے شروع ہوگا

اتوار 28 مئی 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر ) صبح گیارہ بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس میں مواصلات وتعمیرات اور خزانہ کے محکموں کے سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے ۔