شیخ رشید بھی حسین نواز کی جے آئی ٹی کے روبروپیشی کے معترف

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 28 مئی 2017 11:24

شیخ رشید بھی حسین نواز کی جے آئی ٹی کے روبروپیشی کے معترف
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مئی۔2017ء) وزیراعظم کے صاحبزادے کی پانامہ کیس کی جے آئی تی کے سامنے پیشی پر شیخ رشید بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حسین نواز نے اچھا کیا جو ضد نہیں کی۔جے آئی ٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ ن لیگ کیخلاف جائے گا۔ن لیگ نے اچھا اقدام اُٹھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اُمید ہے ن لیگ قانونی تقاضے پورے کرے گی۔

متعلقہ عنوان :