فلم انڈسٹری کو نئی کہانیوں کیلئے نوجوان رائٹرز کو مواقع فراہم کرنا ہونگے، نمرین بٹ
کب تک غیر ملکی فلموں کے سہارے تفریح فراہم کرینگی ، رقاصہ،اداکارہ و ماڈل کی گفتگو
اتوار 28 مئی 2017 11:10
(جاری ہے)
نمرین بٹ نے کہا کہ جب میں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تومجھے خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی فلم شدید بحران میں تھی اورٹی وی پربھی اس طرح سے کام نہیں کیا جارہا تھا کہ میں اپنے ٹیلنٹ کی بدولت اپنی منفرد پہچان بنا سکوں۔
اس کے لیے میں نے باقاعدہ کلاسیکل رقص کی تربیت حاصل کی اورآج وقت کے ساتھ چلتے ہوئے اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہوں۔ میں سمجھتی ہوں کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں باصلاحیت لوگوںکی کوئی کمی نہیں ہے۔ ایک سے بڑھ کرایک باصلاحیت فنکار، تکنیکارموجود ہے لیکن انھیں یکجا ہونے اوربہتری کے لیے مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔ آپسی اختلافات بھلا کراگرسچے دل کے ساتھ کام کیا جائے تواس کا مثبت رسپانس سامنے آئے گا۔اداکارہ نے کہا کہ ہمارے ملک میں اس وقت امپورٹ قوانین کے تحت غیرملکی فلمیں دکھائی جارہی ہیں، لیکن ہم کب تک ان فلموں کے سہارے پاکستانی سینما کوسپورٹ اورشائقین کوانٹرٹین کرینگے۔ ہمیں اپنے بل پراپنے شائقین کوانٹرٹین کرنے کے لیے کچھ ہٹ کرسوچنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.