اللہ تعالیٰ رمضان المبار ک میں ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی آمدپر مبارکبادی کا پیغام

ہفتہ 27 مئی 2017 23:12

اللہ تعالیٰ رمضان المبار ک میں ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد دی ہے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ رمضان المبار ک میں ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔