وزیراعظم کا مقدمہ لڑنے کیلئے کوئی فیس وصول نہیں کی: اکرم شیخ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 مئی 2017 22:23

وزیراعظم کا مقدمہ لڑنے کیلئے کوئی فیس وصول نہیں کی: اکرم شیخ
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مئی2017ء) اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا مقدمہ لڑنے کیلئے کوئی فیس وصول نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے وکیل اکرم شیخ کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے اہم انکشاف کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم کا مقدمہ لڑنے کیلئے کوئی فیس وصول نہیں کی۔ اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کیساتھ ان کے دیرینہ تعلقات ہیں۔ اسی لیے انہوں نے سپریم کورٹ میں شریف خاندان کیلئے پاناما کیس لڑنے پر ان سے کسی قسم کی کوئی فیس وصول نہیں کی تھی۔

متعلقہ عنوان :