آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

ہفتہ 27 مئی 2017 22:44

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ وہ پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ’’رمضان مبارک‘‘ کہتے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم پر اپنی رحمتوں کا نزول جاری رکھے ۔