پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان مبارک: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 مئی 2017 22:07

پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان مبارک: آرمی چیف جنرل قمر ..
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مئی2017ء) آرمی چیف نے پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے آغاز کی مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی جانب سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف نے پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کے آغاز کی مبارک باد دی ہے۔ آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ رمضان میں ہم پر اپنے رحمتوں کے نزول کا سلسلہ جاری رکھے۔