اسحاق ڈار کا مالی سال 2017-18 کے بجٹ میں مزدور کی بنیادی تنخواہ 15ہزار روپے میں مزید اضافے کا عندیہ

ہفتہ 27 مئی 2017 22:07

اسحاق ڈار کا مالی سال 2017-18 کے بجٹ میں مزدور کی بنیادی تنخواہ 15ہزار روپے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2017ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالی سال 2017-18 کے بجٹ میں مزدور کی بنیادی تنخواہ 15ہزار روپے میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کویہاں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ میں مزدور کی بنیادی تنخواہ ایک ہزار روپے کے اضافے سے 15ہزار روپے کردی گئی ہے ، اگر مزدور کی تنخواہ میں بھی سرکاری ملازمین کی طرح 10فیصد اضافے کی تجاویز آئیں تو اس پر غور کیا جا سکتا ہے ،10فیصد اضافے کے بعد مزدور کی بنیادی تنخواہ 15ہزار400روپے ہو جائے گی ۔(ار)

متعلقہ عنوان :