چکوال، تھانہ کلر کہار میں قتل کے زیر تفتیش ملزم سے ناجائزاسلحہ برآمد کرلیا گیا

ہفتہ 27 مئی 2017 21:50

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) تھانہ کلر کہار میں قتل کے زیر تفتیش ملزم سے ناجائزاسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر غلام عباس نے استغاثہ دیا کہ تھانہ کلر کہار میں قتل کے زیر تفتیش سے ملزم زمان ولد احمد خان کے انکشاف پر 12بور بندوق اور پانچ گولیاں برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :