نوشکی، نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے واپڈا لائن سپرانٹنڈنٹ جاں بحق،ملزمان فرار

ہفتہ 27 مئی 2017 21:50

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے واپڈا لائن سپرانٹنڈنٹ جاں بحق،ملزمان فرار،اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز امین الدین روڑ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے واپڈالائن سپریڈنٹ نبی بخش مینگل جان بحق ہوگئے،جبکہ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،لاش کو سول ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا،جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :