چیچہ وطنی،رمضان المبارک کا فول پروف سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا
ہفتہ 27 مئی 2017 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ رواداری اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور صبر کی تلقین کرتا ہے ۔
شہریوں کی حفاظت پولیس کی اولین فریضہ ہے اور ضلع بھر میں نماز تراویح کے موقع پر مساجد کے باہر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ تمام اہم مساجد اور امام بارگاہ ہائے میں نمازیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور تمام نمازوں خصوصاً نماز تراویح کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے پولیس ملازمان ڈیوٹی سرانجام دیں گے جو تمام نمازوں خصوصاً جمعة المبارک ، شب قدر اور جمعة الوداع پر مامور رہے گی۔ سحر وافطار کے دستر خوان اور رمضان بازاروںکے علاوہ پکٹ ہائے سٹی ایریا ساہیوال ، چیچہ وطنی پر بھی ڈیوٹی مامور کی گئی ہے ۔ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقہ کے اندر اہم مقامات، مساجد ہائے اور امام بارگاہوں سے ملحق تمام اہم چوکوں ، روٹس، داخلی اور خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کے لیے پکٹ ڈیوٹی لگوائیں گے اور ملازمین کو ڈیوٹی کے متعلق بریف کرنے کے ذمہ دار ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو سختی سے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں کہ ضلع بھر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے اور امن اوامان کو قائم رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور گشت کے نظام کو مزید موثر بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.