پاکپتن ، سات ملزمان دربار سے سلام کرنے آئی لڑکی کو اغواء کر کے لے گئے

ہفتہ 27 مئی 2017 21:47

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) سات ملزمان دربار سے سلام کرنے آئی لڑکی کو اغواء کر کے لے گئے تفصیلات کے مطابق جیجاں بی بی اپنی ہمشیرہ کائنات کے ہمراہ دربار بابا فرید سلام کرنے آئی تو بشیر وغیرہ سات ملزمان سے دربار سے کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے پولیس نے عدالتی رٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔