پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 مئی 2017 19:28

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مئی2017ء) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔

(جاری ہے)

رمضان المبارک کا چاند رویت ہلال کمیٹی کی زونل کمیٹی کی جانب سے کراچی میں دیکھا گیا ہے۔ ملک بھر میں یکم رمضان کل بروز اتوار 28 مئی کو ہوگی۔ چاند کا اعلان ہوتے ہی ملک بھر کی مساجد میں نماز تراویح کے اہتمام کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :