ڈوکری میں تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ اویس چنہ شدید زخمی

ہفتہ 27 مئی 2017 19:49

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر میں 8 سالہ بچہ اویس چنہ شدید زخمی ہوگیا جسے علاقہ مکینوں نے تشویشناک حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات پہنچایا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق بچے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بچے کے چچا شعبان چنہ میرے بھیجتا اویس چنہ ڈوکری شہر کسی کام کے لیے گیا تھا جو تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر میں زخمی ہوا ہے جس کے حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :