وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ برائے امن و امان کا اجلاس

ہفتہ 27 مئی 2017 18:15

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ برائے امن ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ برائے امن و امان کا اجلاس ہوا ہے جس میں صوبے بھر کے اندر امن و عامہ کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ہے، صوبائی کمیٹی نے صوبے بھر میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں سخت سکیورٹی دی جائے جبکہ تراویح کے اوقات کار میں پولیس اہلکاروں کو لازمی گشت کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں سکیورشی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ (علی)