پشاور زلمی کے کامران اکمل افغانستان کرکٹ لیگ کے مہنگے ترین غیر ملکی کرکٹر بن گئے
ہفتہ 27 مئی 2017 17:59
(جاری ہے)
رواں سال جولائی میں افغانستان میں ہونیوالی ٹی 20 لیگ ’’شپاغیزہ کرکٹ لیگ‘‘ میں شریک’’ کابل ایگلز‘‘ کی ٹیم نے کامران اکمل کی خدمات پانچ اعشاریہ دو ملین افغان کرنسی یعنی 72,000 امریکی ڈالرز میں حاصل کرلی ہیں اور یوں کامران اکمل افغان ٹی 20 لیگ 2017ئ کے سب سے مہنگے کرکٹر بن گئے ہیں۔ کامران اکمل شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان سپر لیگ کے بہترین بیٹسمین بھی قرار پائے تھے، پشاور زلمی کے ایک اور کھلاڑی عمران خان جونیئر بھی لیگ میں ان ایکشن ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.