Live Updates

عمران خان گزشتہ شب بغیرپروٹوکول وسکیورٹی مقامی ریسٹورانٹ پہنچ گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 مئی 2017 17:03

عمران خان گزشتہ شب بغیرپروٹوکول وسکیورٹی مقامی ریسٹورانٹ پہنچ گئے
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔27مئی2017ء) : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گزشتہ شب بغیرپروٹوکول مقامی ریسٹورانٹ میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی سکیورٹی اور پروٹوکول کوپرواکیے بغیررات گئے اسلام آبادکے ایک لوکل ریسٹورانٹ میں گئے۔عمران خان نے ریسٹورانٹ میں اپنے دوستوں کے ہمراہ کھاناکھایااور گپ شپ کی۔عمران خان کوریسٹورانٹ میں اچانک دیکھ کرلوگ حیران رہ گئے۔لوگوں نے سوشل میڈیاپرعمران خان کونصیحت کی ہے کہ لاپراہی اچھی بات نہیں ہے۔آپ اکیلے اوربغیرسکیورٹی کے مت نکلاکریں۔۔ویڈیوبھی دیکھیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :