ٹیکسٹائل سیکٹر کے ری فنڈ کے مسائل 14اگست تک حل ہوجائیں گے، سینیٹراسحاق ڈار

ہفتہ 27 مئی 2017 17:17

ٹیکسٹائل سیکٹر کے ری فنڈ کے مسائل 14اگست تک حل ہوجائیں گے، سینیٹراسحاق ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2017ء) وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈارنے کہاہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے ری فنڈ کے مسائل 14اگست تک حل ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو یہاں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت ٹیکسٹائل کے شعبہ کی ترقی کیلئے اقدامات کررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے ریفنڈ کے مسائل 14اگست تک حل ہوں گے۔