انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 10لاکھ نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی ،سینیٹر اسحق ڈار

ہفتہ 27 مئی 2017 17:17

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 10لاکھ نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2017ء) وزیرخزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہاہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 10لاکھ نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔

(جاری ہے)

پیر کو یہاں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں نوجوانوں کو روزگار کے وسیع مواقع دستیاب ہوں گے،انہوں نے کہاکہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کئی اقدامات کئے جارہے ہیں جس سے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا اورتربیت یافتہ نوجوانوں کو روزگار ملنے میں آسانی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :