عام انتخابات سے قبل میثاق معیشت پر اتفاق رائے ضروری ہے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار

ہفتہ 27 مئی 2017 16:49

عام انتخابات سے قبل میثاق معیشت پر اتفاق رائے ضروری ہے،وزیرخزانہ اسحاق ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2017ء) وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے قبل میثاق معیشت پر اتفاق رائے ضروری ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو بعد از بجٹ پریس کانفرنس کے آغاز پر وزیر خزانہ نے کہا کہ معیشت کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے اوراس ضمن میں ہم نے 3کی بجائے 5 سالہ میکرو اکنامک روڈ میپ کی تجویز دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی بحالی اورمعیشت کے مختلف شعبوں میں ترقی کیلئے عام انتخابات سے قبل میثاق معیشت پر اتفاق رائے ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :