ما لیاتی استحکام یقینی بنانے کیلئے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن اور سٹیٹ بینک کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
ہفتہ 27 مئی 2017 15:45
(جاری ہے)
یہ کونسل مالیاتی نظام کو کسی بھی طرح کے خطرات سے محفوظ رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تجاویز اور سفارشات تیار کرے گی۔ مجوزہ کونسل سٹیٹ بینک کے گورنر، ڈپٹی گورنر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور ایس ای سی پی کے چیئرمین، متعلقہ کمشنر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پر مشتمل ہو گی۔
کونسل کا قیام بین الاقوامی عالمی تجربات اور معیارت کے عین مطابق ہے۔ عالمی مالیاتی بحران کے بعد سے مالیاتی نظام کا استحکام، مرکزی بینک، مالیاتی ریگولیٹر اور حکومت کی بنیادی ذمہ داری تصور کی جاتی ہے۔ عالمی حالات کے تناظر میں مالیاتی نظام کا استحکام یقینی بنانے کے لئے ایس ای سی پی اور سٹیٹ بینک نے نظامی خطرات سے نمٹنے کے لئے تعاون پر اتفاق کیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ویژن 2020 میں مالیاتی استحکام کو بنیادی اہمیت دی گئی ہے۔ اسی طرح ایس ای سی پی ایکٹ 1997 کے تحت مالیاتی سسٹم کو نظامی خطرات سے محفوظ رکھنا اور ہنگامی صورت حال سے نمٹنا ایس ای سی پی کی ذمہ داری ہے۔اس کونسل کا قیام دونوں اداروں کو اپنی بنیادی فرائض کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرے گا اور دونوں اداروں کی قریبی معاونت سے مالیاتی نطام کو مزید مستحکم ومحفوظ بنایا جائے گا۔ اس کونسل کے قیام سے پاکستان کا مالیاتی رسک مینجمنٹ کا نظام ترقی یافتہ ممالک میں رائج طریقوں کے مطابق ہو جائے گا اور نظام کو مزیدمستحکم بنائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.