قصورمیں پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8،8بار سزائے موت کا حکم
ْملزم ریاض ،6ساتھیوں کو 10-10لاکھ روپے جرمانے کا حکم ،3ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا گیا 2014ء میں مسعود بھٹی، ساتھی ضیااللہ ایڈووکیٹ اور ان کے 3محافظوں کو فیروز پور روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا
ہفتہ 27 مئی 2017 14:13
(جاری ہے)
عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل میں ملوث ریاض ولد سرجا اور اس کے 6ساتھیوں کو 8،8بار سزائے موت جبکہ فی کس 10لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا اور قتل میں ملوث دیگر 3ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا گیا۔
واضح رہے کہ 11جنوری 2014ء کو تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی اپنے 3محافظوں اور ایک ساتھی ضیاء اللہ ایڈوکیٹ سمیت لاہور سے قصور جارہے تھے کہ فیروز پور روڈ پر مصطفی آباد ٹول پلازہ کے قریب موٹر پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مسعود بھٹی اور ان کے 3محافظ موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ان کے دوست نے ہسپتال میں جان دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.