تلہ گنگ ، 2 موٹر سائیکلوں میں تصاد م ، ماں بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

ہفتہ 27 مئی 2017 12:39

تلہ گنگ ، 2 موٹر سائیکلوں میں تصاد م ، ماں بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق
تلہ گنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2017ء) تلہ گنگ میں میانوالی روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصاد م کے باعث ماں بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پولیس کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ پر 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا۔ حادثے میں ماں بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :