بھارتی فوج نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے دو پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 مئی 2017 12:18

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 مئی 2017ء) : بھارتی فوج نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے دو پاکستانی طالبعلموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے والدین نے بتایا کہ  وصالت اور افتخارصبح اسکول گئے لیکن واپس نہیں آئے۔

(جاری ہے)

دونوں بچوں کے والدین نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے بچوں کی واپسی میں مدد کی اپیل کی ۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ بچوں کی واپسی کے لیے بھارتی فورسز سے رابطے میں ہیں البتہ بھارتی فورسز کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہیں آیا۔

متعلقہ عنوان :