ٹرمپ انتظامیہ کا بیس سالہ روایت توڑنے کا فیصلہ-امریکی دفتر خارجہ افطار پارٹی نہیں دے گا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 27 مئی 2017 12:17

ٹرمپ انتظامیہ کا بیس سالہ روایت توڑنے کا فیصلہ-امریکی دفتر خارجہ افطار ..
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27مئی۔2017ء) امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال رمضان پر دعوت افطار نہیں ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ 20 سال سے قائم روایت توڑنے پر کمر بستہ ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ محکمہ خارجہ کے مذہبی امور سے متعلق دفتر نے تقریب کے لیے اجازت مانگی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :