سری نگر: برہان وانی کی جگہ لینے والے سبزار احمد کو قتل کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 مئی 2017 11:47

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 مئی 2017ء) : مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی جگہ لینے والے ان کے قریبی ساتھی سبزار احمد بٹ کو قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حزب الکشمیرکمانڈرسبزاراحمد بٹ کو ٹرال میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔ سبزار احمد بٹ کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر کے شہری سراپا احتجاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :