افغانستان کے شہر خوست میں دھماکہ ، 30 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 مئی 2017 11:41

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 مئی 2017ء) :  افغانستان کے شہر خوست میں دھماکہ ہوا ۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان شہر خوست میں کار بم دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

کار بم دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں اسپیشل فورسز کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا۔

متعلقہ عنوان :