قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی

ہفتہ 27 مئی 2017 10:55

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو چاربجے تک ملتوی کردیا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کل جمعہ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا ہے اجلاس میں پیر سے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2017-18 ء پر بحث کا آغاز ہوگا۔

متعلقہ عنوان :