سٹیزن ویلفیئرآرگنائزیشن اور سول سوسائٹی سکھر کی طرف سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی کیمپ

جمعہ 26 مئی 2017 23:38

سکھر۔ 26مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) سٹیزن ویلفیئرآرگنائزیشن اور سول سوسائٹی سکھر کی طرف سے سید عمران علی شاہ،اشفاق بھٹی،ثناء اللهمہر،اصلاح الدین شیخ کی قیادت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ایک احتجاجی کیمپ لگایا گیا، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اس موقع پر وزیر اعظم محمد نواز شریف سے پر زور مطالبہ کیا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کا نوٹس لے کر فوری طور پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے احکامات فرمائیں ۔

متعلقہ عنوان :