Live Updates

مفتی پوپلزئی نے کل بروز ہفتہ یکم رمضان المبارک کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 مئی 2017 23:27

مفتی پوپلزئی نے کل بروز ہفتہ یکم رمضان المبارک کا اعلان کردیا
پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2017ء) مفتی پوپلزئی نے کل بروز ہفتہ یکم رمضان المبارک کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم خان کے خطیب مفتی پوپلزئی ایک مرتبہ پھر قوم کو رمضان المبارک کے چاند کے معاملے پر تقسیم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مفتی پوپلزئی نے کل بروز ہفتہ یکم رمضان المبارک کا اعلان کردیا ہے۔ مفتی پوپلزئی کا کہنا ہے کہ رمضان کے چاند کی 13 شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ مسجد میں 13 گواہ آئے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ پشاور میں کل بروز ہفتہ 27 مئی کوپہلا روزہ ہوگا۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :