وزیر اعلیٰ پنجاب کل کچہ جیل روڈ فلائی اوور کا افتتاح کریں گے

جمعہ 26 مئی 2017 22:52

وزیر اعلیٰ پنجاب کل کچہ جیل روڈ فلائی اوور کا افتتاح کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اتوار کے روز کچہ جیل روڈ فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ کچہ جیل روڈ فلائی اوور منصوبہ ریلوے کی عدم دلچسپی کے باعث 4 ماہ کی بجائے 10 ماہ میں مکمل ہوا ہے جبکہ اس منصوبے پر 73 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے جبکہ اس وقت فلائی اوور پر پینٹ ورک اور صفائی کا کام جاری ہے جبکہ وزیر اعلیٰ اتوار کے روز اس فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔ جس کے بعد یہ فلائی اوور عام ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا)

متعلقہ عنوان :