اٹک:تھانہ انجراکی حدوددریائے سندھ میں دوبھائی نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

جمعہ 26 مئی 2017 22:49

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) تھانہ انجراکی حدوددریائے سندھ میں دوبھائی نہاتے ہوئے ڈوب گئے دونوں کی تلاش اپنی مددآپ کے تحت جاری ڈوبنے والے حارث اور فیاض کی عمریں 16اور18سال ہیں۔

متعلقہ عنوان :