ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند کہیں نظر نہیں آیا، یکم رمضان المبارک 28 مئی بروز اتوار کو ہوگی: مفتی منیب الرحمان

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 مئی 2017 21:44

ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند کہیں نظر نہیں آیا، یکم رمضان المبارک ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2017ء) ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند کہیں نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند کہیں نظر نہیں آیا۔ یکم رمضان المبارک 28 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :