دکی ،موٹر سائیکل سے گر کر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

جمعہ 26 مئی 2017 22:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2017ء) دکی میں موٹر سائیکل سے گر کر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو دکی کے علاقے مندہ ٹک کے مقام پر موٹرسائیکل سے گر کر گاکول نامی شخص جاں بحق جبکہ سیف الدین شدید زخمی ہوگیا لیویز نے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرد یا جبکہ زخمی کو کوئٹہ ریفرکردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :