چیئرمین سینیٹ نے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا

جمعہ 26 مئی 2017 21:31

چیئرمین سینیٹ نے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2017ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں انہوں نے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں سینیٹر سید طاہر حسین مشہدی، سینیٹر احمد حسن اور سینیٹر نہال ہاشمی شامل ہیں جو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں سینٹ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :